AsiaCalling

Home News Afghanistan

Afghanistan

کابل ڈریمز، افغانستان کا واحد راک بینڈ

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

افغانستان میں موسیقی کے بینڈز کی تعداد صرف اور صرف کابل ڈریمزتک ہی محدود ہے۔ تین افراد کے اس بینڈ نے ایک سال قبل ہی کام شروع کیا تھا۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ

 

آخری تازہ کاری ( جمعہ, 09 دسمبر 2011 11:12 )
 

افغان سیاسی بیداری

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download


سابق افغان رکن پارلیمنٹ Simin Barakzai نے سیاسی بدعنوانی کے خلاف اٹھارہ روز تک بھوک ہڑتال کئے رکھی۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 24 اکتوبر 2011 11:19 )
 

ایک پہاڑی جو بیوہ خواتین نے تعمیر کی

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

افغان دارلحکومت کابل میں ایک Tapaye ZanAbad نامی پہاڑی موجود ہے، اس لفظ کا مطلب ہے کہ ایسی پہاڑی جسے خواتین نے بنایا۔ اس پہاڑی پر ہزاروں بیوہ خواتین نے بغیر کسی سے مدد لئے اپنے گھر تعمیر کئے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 03 اکتوبر 2011 12:57 )
 

افغانستان میں شہری ہلاکتوں میں اضافہ، اقوام متحدہ رپورٹ

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

اقوام متحدہ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں شہری ہلاکتوں میں بدترین اضافہ ہوچکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے پہلے چھ ماہ کے مقابلے میں رواں برس شہریوں کی ہلاکتیں پندرہ فیصد اضافے سے 1500 کے قریب پہنچ چکی ہے۔اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( منگل, 26 جولائی 2011 10:27 )
 

افغانستان کا موسیقی سیکھانے کا ادارہ

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download ملیار صدیق آزاد

طالبان دور میں افغانستان میں موسیقی سننے پر پابندی عائد تھی، مگر اب وہاں موسیقی کی قومی انسٹیٹیوٹ بھی قائم ہوچکی ہے۔ جہاں مرد و خواتین مغربی اور مشرقی طرز موسیقی کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 11 جولائی 2011 10:58 )
 
صفحہ 1 کا 11