AsiaCalling

Home News Nepal

Nepal

خلیجی ممالک میں گمشدہ نیپالی خواتین

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

نیپال سے تعلق رکھنے والی ڈیڑھ سو کے لگ بھگ خواتین خلیجی ممالک میں گزشتہ سال لاپتہ ہوگئیں۔ یہ خواتین وہاں ملازمتیں کرنے کیلئے گئی تھیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ

 

آخری تازہ کاری ( جمعہ, 09 دسمبر 2011 11:19 )
 

Why do Nepal's Former Rebels Want to Join the Army?

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف
There are no translations available.

Download More the half of Nepal’s Maoist rebels have choosen to join their old enemies in the military.

The process of regrouping almost 19,000 former rebels is now drawing to a close and political parties say they have been stunned by the number of Maoist fighters who have opted for the army.

Around 55 percent want to be soliders.

The rest have taken the "rehabilitation" package worth up to 11,000 US dollars.

Sunil Neupane visited the Maoist camps in the eastern Nepal to find out what the future holds for th rebels.

آخری تازہ کاری ( پیر, 05 دسمبر 2011 09:43 )
 

نیپال میں ہسپتالوں میں زچگی کرانے پر خواتین کو معاوضہ دینے کا پروگرام

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

نیپال میں زچگی کے دوران ہلاکتوں کی شرح جنوبی ایشیاءمیں سب سے زیادہ ہے،تاہم اب حکومت نے ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

 

آخری تازہ کاری ( پیر, 21 نومبر 2011 11:25 )
 

نیپال میں ہم جنس پرستوں کی شادیاں قانونی قرار دینے پر غور

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

نیپال جنوبی ایشیاءکا پہلا ملک بننے والا ہے جہاں ہم جنس پرستوں کو قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔اس سلسلے میں عدالت نے حکومت کو اقدامات کرنیکا حکم سنایا ہے اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 14 نومبر 2011 10:02 )
 

نیپالی جماعتیں تاریخ ساز امن معاہدے پر متفق

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

نیپال کی مرکزی سیاسی جماعتیں برسوں تک جاری رہنے والے مباحثے کے بعد آخر کار تاریخ ساز امن معاہدے پر متفق ہوگئی ہیں۔یہ معاہدہ ملک بھر میں موجود سابق ماﺅ باغیوں کے مستقبل کے بارے میں ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 07 نومبر 2011 10:54 )
 
صفحہ 1 کا 9