AsiaCalling

Home News Philippines

Philippines

زندگی بھر ساتھ ببھانا کا وعدہ سچ کردکھانے والے فلپائنی شہری

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

جون کا مہینہ فلپائن میں شادیوں کیلئے سب سے بہترین ماہ سمجھا جاتا ہے۔شادی کے وقت جوڑے قسم کھاتے ہیں کہ وہ موت تک ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور اس پر حقیقی معنوں پر عمل بھی کرتے ہیں۔ اس وقت فلپائن اور وٹیکین دنیا کے ایسے دوممالک ہیں، جہاں طلاق پر پابندی ہے۔تاہم اب اس حوالے سے فلپائنی پارلیمنٹ نے ایک قانون پر غور شروع کردیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( جمعہ, 09 دسمبر 2011 11:15 )
 

Memorial of Filipino Journalists Sparks Calls to End Impunity

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف
There are no translations available.

Download This year marks the world’s first ever ‘International Day to End Impunity.’

In the Philippines, the event commemorated a massacre in Maguindanao in November 2009, one of the deadliest attacks against journalists in recent history.

As Madonna Virola reports from Manila, remembering that dark day has sparked calls to end political impunity and better protect the nation’s press.

آخری تازہ کاری ( پیر, 05 دسمبر 2011 10:00 )
 

طوفان کے بعد کچرے کی یلغار

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

سمندری طوفان کے بعد فلپائن کا سمندرکچرے کا ڈھیر بن کر رہ گیا ہے۔ اس وقت بڑی مقدار میں کچرا بحیرہ منیلا پر تیر رہا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 17 اکتوبر 2011 10:56 )
 

دوڑتا ہوا پادری

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

فلپائن کے پادری Robert Reyes کو دوڑتے ہوئے پادری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جو گزشتہ سولہ سال سے پورے ملک میں جاگنگ کرتے ہوئے انسانی حقوق اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے شعور اجاگر کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( منگل, 11 اکتوبر 2011 11:44 )
 

جوہری سیاحت؟

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

فلپائن کا Bataan جوہری پلانٹ کی تعمیر تین دہائیوں قبل مکمل ہوگئی تھی مگر اسے کبھی استعمال نہیں کیا گیا۔ مگر اب اس جگہ کو سیاحتی مقام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 12 ستمبر 2011 11:18 )
 
صفحہ 1 کا 13