AsiaCalling

Home News Thailand

Thailand

تھائی لینڈ میں سیلاب سے کمپیوٹرز کی قیمتوں میں اضافہ

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

تھائی لینڈ دنیا میں جدید ٹیکنالوجی کا مرکز سمجھا جاتا ہے، تاہم گزشتہ ماہ کے تباہ کن سیلاب میں متعدد کمپیوٹر، کیمرا اور گاڑیوں کے پارٹس بنانے والے ادارے ڈوب گئے۔اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو

kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( منگل, 06 دسمبر 2011 14:56 )
 

بینکاک کے سیلابی علاقوں میں اشتعال بڑھنے لگا

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

تھائی لینڈ کا دارلحکومت بینکاک شدید سیلاب سے بچتا ہوا نظر آتا ہے مگر بری خبر یہ ہے کہ سیلابی پانی کو اترنے میں ایک ماہ سے زائد عرصہ لگ سکتا ہے۔ اس صورتحال میں چند شہری انتظامیہ کے کردار سے ناخوش ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 07 نومبر 2011 11:13 )
 

تھائی لینڈ میں سیلاب سے قوم متحد

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

تھائی لینڈ آج کل انتہائی تباہ کن سیلاب کا سامنا کر رہا ہے۔ شمالی صوبوں سے شروع ہونیوالی سیلابی لہر سے اب دارلحکومت بینکاک کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 24 اکتوبر 2011 10:39 )
 

Thai Environmentalist Warns Burma about Massive Industrial Estate

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف
There are no translations available.

Download One of Thailand’s big companies has started work on a massive industrial project in Burma.

Italian-Thai is building a deep-sea port linked to an industrial estate, with oil and gas pipelines, roads and railways in southern Burma.

This is the same developer who created Thailand’s biggest industrial estate 20 years ago in the province of Rayong.

The site has been highly controversial.

Burmese journalist Nay Thwin investigates and finds that residents living around the site say it’s killing them.

آخری تازہ کاری ( پیر, 03 اکتوبر 2011 11:39 )
 

مشرقی بعید کے ممالک انسانی اسمگلنگ روکنے میں ناکام

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ، کمبوڈیا اور لاﺅس انسانی اسمگلنگ کی روک تھام میں ناکام ہوگئے ہیں۔تھائی لینڈ میں اقوام متحدہ کی انسانی اسمگلنگ کےلئے خصوصی مندوب نے حال ہی میں تھائی لینڈ کے دورے کے دوران اس مسئلے کے لئے ان ممالک پر جامع حکمت عملی اپنانے پر زور دیا۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 19 ستمبر 2011 10:58 )
 
صفحہ 1 کا 11