AsiaCalling

Home News Australia

Australia

Asia Profile: Rising Ballet Star Chengwu Guo

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف
There are no translations available.

Download This year, the Australian Ballet is celebrating its 50th anniversary.

One of its most high profile stars in recent decades was Chinese-Australian Li Cunxin who was immortalised in the film Mao's Last Dancer.

Now a new Chinese-Australian star, Chengwu Guo, is rising through the ranks.

Sarah Dingle of Radio Australia reports.

آخری تازہ کاری ( پیر, 06 فروری 2012 10:47 )
 

آسٹریلیا میں آبائی باشندوں کو آئینی شناخت دینے کا عمل

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

آسٹریلیا اپنے آئین میں تبدیلی لاتے ہوئے اس میں وہاں کے قدیم باشندوں کی شناخت کو تسلیم کرنے کا جائزہ لے رہا ہے۔ اس سلسلے میں حکومتی نے ایک کمیشن تشکیل دیدیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 30 جنوری 2012 12:18 )
 

آسٹریلیا میں ماحولیاتی جرائم کا فروغ

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

دنیا بھر میں ماحولیاتی جرائم تیزی سے فروغ پارہے ہیں، اس میں جانوروں کی اسمگلنگ اور دیگر خطرناک مواد کی تجارت شامل ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 03 اکتوبر 2011 12:03 )
 

دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے ادارے کا دفتر اب آسٹریلیا میں

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

دنیا میں شمسی توانائی کے پینل بنانے والی ادارے کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی جانب سے کاربن ٹیکس کا نفاذ سے وہ اس ملک کی جانب متوجہ ہوئے ہیں۔اس امریکی ادارے نے اپنے دروازے ستمبر میں آسٹریلیا کے لئے کھولتے ہوئے وہاں بڑے پیمانے پر شمسی توانائی کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 26 ستمبر 2011 14:06 )
 

آسٹریلیا کی برمی تارکین وطن کو نئی زندگی کی پیشکش

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

آسٹریلیا اور ملائیشیاءکے درمیان گزشتہ ماہ ہونیوالے تارکین وطن کے تبادلے کے متنازعے معاہدے کے تحت برمی پناہ گزینوں کی پہلی کھیپ کوالالمپور سے میلبورن پہنچ گئی ہے۔ اس معاہدے کے خلاف آسٹریلیا میں قانونی جنگ بھی شروع ہوچکی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 22 اگست 2011 10:27 )
 
صفحہ 1 کا 2