AsiaCalling

Home News Bangladesh

Bangladesh

بنگلہ دیش کی گیس فیلڈ امریکی کمپنی کیلئے کھل گئی

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

امریکہ کی ایک بڑی کمپنی ConocoPhillips جلد بنگلہ دیش کے سمندری علاقے میں قدرتی گیس کی تلاش کا کام شروع کرنے والی ہے۔گیس کی قلت کے پیش نظر بنگلہ دیشی حکومت نئے ذخائر کی تلاش کا کام جلد کرنا چاہتی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیو kbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( منگل, 10 جنوری 2012 15:15 )
 

بنگلہ دیش میں جنسی ہراسگی سے بچنے کیلئے خواتین میں خودکشیوں کا رجحان

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download

بنگلہ دیش میں خواتین کو ہراساں کرنیکے واقعات خونریز ہوتے جارہے ہیں۔ایک مقامی غیرسرکاری فلاحی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران 28خواتین نے ہرساں کئے جانے پر خودکشی کرلی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ

 

آخری تازہ کاری ( جمعہ, 09 دسمبر 2011 11:08 )
 

Bangladesh War Crimes: First Charges Filed

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف
There are no translations available.

Download A senior leader of Bangladesh's largest Islamic party is the first suspect charged by a tribunal probing the 1971 independence struggle against Pakistan.

The war crimes tribunal accused Delwar Hossain Sayedee of mass murder and torture among other crimes.

He denies all the allegations.

Mr Sayedee, a leader in Bangladesh's Jamaat-e-Islami party, was arrested last year.

David Bergman was at the court when the decision was made.

آخری تازہ کاری ( بدھ, 12 اکتوبر 2011 10:36 )
 

بنگلہ دیش کی کامیابی کی کہانی

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download 

بنگلہ دیش میں گزشتہ نو سال کے دوران دوران زچگی ہلاک ہونیوالی خواتین کی تعداد میں تقریباً پچاس فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسی کامیابی کے بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68h کی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( جمعہ, 19 اگست 2011 17:33 )
 

بنگلہ دیشی خواتین میں بچوں کی پیدائش کیلئے آپریشن کا رجحان

ای میل چھاپیے پی ڈی ایف

Download  فرزانہ روپا

بنگلہ دیش میں قدرتی طریقے کی بجائے آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش کے عمل کو زیادہ ترجیح دی جانے لگی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں جکارتہ انڈونیشیاءکے ریڈیوkbr68hکی آج کی رپورٹ

آخری تازہ کاری ( پیر, 04 جولائی 2011 12:12 )